Wednesday 10 July 2013

Man is a Strange Thing

Posted by Unknown on 01:59 with No comments

g10197.gif
" آدمی بھی عجیب چیز ہے "
جو نہیں ہے، اسے ڈھونڈتا ہے
مگر جس کو پاتا ہے
اس کو جب تک کہیں کھو نہ دے
کتنا بے چین رہتا ہے
حاضر کو غائب میں
غائب کو حاضر میں
یوں کھوجتا ہے
کہ جیسے وہ خود کہیں کھو گیا ہے

0 comments:

Post a Comment