Tuesday, 23 July 2013

Mouse Happiness

Posted by Unknown on 04:12 with No comments

چوہے کی خوشی

‫ایک شیر کی شادی ہو رہی تھی اور تقریب میں تمام جنگل کے جانور مدعو تھے۔

سب خوش تو تھے ہی لیکن اصل خوشی ایک چوہے کی دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی وہ ہر جانب ناچتا گاتا پھر رہا تھا۔

ایک لومڑی نے اسے روک کر پوچھا۔

"میاں چوہے۔ ۔ شادی تو شیر کی ہے پر تم کیوں اتنے خوش ہو؟"

چوہا اچھل کر بولا۔

"شادی سے پہلے میں بھی شیر ہی تھا۔‬

0 comments:

Post a Comment