محبت
- منافق وہ ہے جو اسلام سے محبت کرے اور مسلمان سے نفرت۔
- محبت اگر خدا سے ہو تو بندگی بن جاتی ہے اگر مذہب سے ہو تو ایمان بن جاتی ہے اگر شریک حَیات سے ہو تو دنیا بن جاتی ہے اگر دولت سے ہو تو فکر بن جاتی ہے
- بو علی سینا نے کہا : اپنی زندگی میں محبت کی سب سے اعلی مثال میں نے تب دیکھی، جب سیب چار تھے اور ہم پانچ . تب میری ماں نے کہا ، مجھے سیب پسند ہی نہیں.
0 comments:
Post a Comment