Monday, 15 July 2013

Poor Patient and Doctor

Posted by Unknown on 23:39 with No comments

غریب مریض اور ڈاکٹر


ایک غریب مریض ڈاکٹر کے پاس گیا

ڈاکٹر صاحب نے مریض کی جانچ کی اور کہا" آپ کے علاج میں کافی روپیہ خرج کرنا پڑیگا"

مریض: میں بہت غریب ہوں، میرے پاس پیسہ نہیں ہے، آج کل میرے پاس کوئی کام نہیں ہے

اگر آپ میرا علاج مفت میں کر دیں تو میں بھی کبھی آپ کے کام آؤں گا

ڈاکٹر: آپ کیا کام کرتے ہو؟


مریض : میں قبر کھودتا ہوں

0 comments:

Post a Comment