Monday, 15 July 2013

Psychology

Posted by Unknown on 23:51 with No comments
سائیکالوجی
کا پریکٹیکل ہو رہا تھا پروفیسر نے چوہے کے لۓ ایک طرف کیک اور دوسری طرف چوہیا رکھ دی چوہا کیک کی طرف لپکا۔ دوسری بار کیک کو بدل ر روٹی رکھ دی ..... چوہا روٹی کی طرف لپکا۔ اس طرح تین بار فوڈ کی آیٹم بدلی مگر چوہا ہر بار فوڈ کی طرف لپکا۔ پروفیسر: بس یہ ثابت ہو گیا کہ بھوک ہی سب سے بڑی طاقت ہے۔ اتنے میں ایک طالب علم پچھلے بنچ سے بولا "سر، چوہیا بدل کے بھی دیکھ لیں .... ہو سکتا ہے کہ یہ والی چوہیا اس کی بیوی ہو"

0 comments:

Post a Comment