Thursday, 18 July 2013

The Marigold Leaves

Posted by Unknown on 02:12 with No comments
"گیندے کی پتیاں۔۔۔۔۔"

گیندے کے پھول کی پتیاں دو گلاس پانی میں پانچ منٹ تک اُبال کر ٹھنڈا ہونے کےبعد چھان لیں۔۔۔۔رات کو منہ دھونے کے بعد روئی کی مدد سے اس پانی سے چہرے کو صاف کریں۔۔۔اس سے چہرہ صاف رہے گا۔۔۔۔اور جلد بھی خراب نہیں ہوگی۔۔۔

0 comments:

Post a Comment