Tuesday 9 July 2013

Three Characteristics تین خصلتیں

Posted by Unknown on 22:47 with No comments
 تین خصلتیں
 
اللہ کو جب کسی بندے کی بھلائی منظور ہو تو وہ اس کو تین خصلتیں بخش دیتا ہے
دین میں ایک گہری سمجھ*

دنیا کے بے وقعتی اور کم مائیگی کا دل میں بیٹھ جانا، اور* 
 
خود اپنے عیوب پر نظر ٹک جانا۔*

0 comments:

Post a Comment