Sunday 7 July 2013

Tomato Juice Is Best To Overcome Fatigue

Posted by Unknown on 01:50 with No comments
تھکن دور کرنے کے لیے ٹماٹر کا جوس بہترین

طبی ماہرین کا کہنا ہے تھکاوٹ دور کرنے کے لیے انرجی ڈرنک کے بجائے ٹماٹر کا جوس استعمال کرنا زیادہ مفید ہوتا ہے۔یونان میں ہونے والی تحقیق کے مطابق صبح کی ورزش کے بعد ٹماٹر کا جوس دوران خون کو بہتر بناتا ہے۔ ٹماٹر کا جوس کینسر اور دل کی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ دو ماہ تک مسلسل یہ جوس پینے سے جسم میں پروٹین کی کمی بھی دور ہو جاتی ہے۔

0 comments:

Post a Comment