Monday, 15 July 2013

Two Girls Fighting In Train

Posted by Unknown on 23:25 with No comments
ٹرین کے ڈبے میں دو عورتیں لڑ رہی تھیں
ایک کا کہنا تھا کہ کھڑکی کا شیشہ کھول دیا گیا تو اسے نمونیا ہوجائے گا
جبکہ دوسری کا کہنا تھا کہ اگر شیشہ نہ کھولاگیا تو اس کا دم گھٹ جائے گا اور وہ مر جائے گی
معاملہ ٹکٹ چیکر تک پہنچا۔ ٹکٹ چیکر ابھی کوئی فیصلہ کرنے ہی والا تھا 
کہ ایک صاحب بولے پہلے کھڑکی کو تو دیکھ لو 
کھڑکی کو دیکھا گیا تو اس میں شیشہ ہی نہیں تھا

0 comments:

Post a Comment