- آپ کی سانس گنتی کے مقرر ہو چکے ہیں، نہ کوئی حادثہ آپ کو پہلے مار سکتا ہے۔ نہ کوئی حفاظت آپ کو دیر تک زندہ رکھ سکتی ہے۔
- جس چیز کو ہم باعث عزت سمجھ رہے ہیں۔ اس کی موجودگی میں لوگ ذلیل ہیں
- حق کیا ہے، استعداد کے مطابق حاصل ہو، احسان کیا ہے حق سے زیادہ حاصل، محرومی کیا ہے حق سے کم حاصل
- دور کوئی مقام نہیں ہے جو قریب نہ آ سکے
- استعداد سے زیادہ کی تمنا، ہلاکت ہے، اور استعداد سے کم کی خواہش آسودگی۔
- اپنی ہستی سے زیادہ اپنا نام ںہیں پھیلاؤ ، نہیں تو پریشان ہو جاؤگے
- جو بات آپ كے دِل میں اُتَر گئی وہ ہی آپ کا انجام ہے ، اگر آپ کی موت آ جائے تو جس خیال میں آپ مریں وہی آپ کی عاقبت ہے
Tuesday, 23 July 2013
Wasif Ali Wasif
Posted by Unknown on 05:06 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment