Saturday, 27 July 2013


رمضان کے انیسویں روزے کے وظائف

انیسواں روزہ


بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ سورہ جمعہ آیت 4 ۔ ۔ ۔ 70 بار

سورہ جمعہ

 ذَٲلِكَ فَضۡلُ ٱللَّهِ يُؤۡتِيهِ مَن يَشَآءُ‌ۚ وَٱللَّهُ ذُو ٱلۡفَضۡلِ ٱلۡعَظِيمِ (٤)۔


ترجمہ:۔
یہ (رسول کے ذریعہ سے گمراہی سے نکل کرہدایت کی طرف آنا ) خدا کا فضل ہے وہ فضل جس کو چاہتا ہے دیتا ہے اور اللہ بڑے فضل والا ہے۔

بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ سورہ آل عمران آیت 26 ۔ ۔ ۔ 33 بار

سُوۡرَةُ آل عِمرَان

قُلِ ٱللَّهُمَّ مَـٰلِكَ ٱلۡمُلۡكِ تُؤۡتِى ٱلۡمُلۡكَ مَن تَشَآءُ وَتَنزِعُ ٱلۡمُلۡكَ مِمَّن تَشَآءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآءُ‌ۖ بِيَدِكَ ٱلۡخَيۡرُ‌ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَىۡءٍ۬ قَدِيرٌ۬ (26)۔


بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ درود شریف ۔ ۔ ۔ 55 بار

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ سورہ بقرہ آخری دو آیات۔ ۔ ۔11 بار

بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ صلوۃ التسبیح ۔ ۔ ۔ 4 رکعت نفل

اس کے بعد ۔ ۔ ۔ استغفار ۔ ۔ ۔ 3 تسبیح

0 comments:

Post a Comment