Friday, 26 July 2013


رمضان کے اٹھارہویں روزے کے وظائف

اٹھارہواں روزہ


بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ سورہ توبہ کی آخری 2 آیات ۔ ۔ ۔ 21 بار

سورہِ توبہ

لَقَدۡ جَآءَڪُمۡ رَسُولٌ۬ مِّنۡ أَنفُسِڪُمۡ عَزِيزٌ عَلَيۡهِ مَا عَنِتُّمۡ حَرِيصٌ عَلَيۡڪُم بِٱلۡمُؤۡمِنِينَ رَءُوفٌ۬ رَّحِيمٌ۬ (١٢٨) فَإِن تَوَلَّوۡاْ فَقُلۡ حَسۡبِىَ ٱللَّهُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ‌ۖ عَلَيۡهِ تَوَڪَّلۡتُ‌ۖ وَهُوَ رَبُّ ٱلۡعَرۡشِ ٱلۡعَظِيمِ (١٢٩)۔


بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ سورہ جمعہ آیت 4 ۔ ۔ ۔ 40 بار

سورہ جمعہ

 ذَٲلِكَ فَضۡلُ ٱللَّهِ يُؤۡتِيهِ مَن يَشَآءُ‌ۚ وَٱللَّهُ ذُو ٱلۡفَضۡلِ ٱلۡعَظِيمِ (٤)۔


ترجمہ:۔

یہ (رسول کے ذریعہ سے گمراہی سے نکل کرہدایت کی طرف آنا ) خدا کا فضل ہے وہ فضل جس کو چاہتا ہے دیتا ہے اور اللہ بڑے فضل والا ہے ۔

بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ سورہ طلاق کی آیت 3 ۔ ۔ ۔ 25 بار

سورہ طلاق

وَيَرۡزُقۡهُ مِنۡ حَيۡثُ لَا يَحۡتَسِبُ‌ۚ وَمَن يَتَوَكَّلۡ عَلَى ٱللَّهِ فَهُوَ حَسۡبُهُ ۥۤ‌ۚ إِنَّ ٱللَّهَ بَـٰلِغُ أَمۡرِهِۦ‌ۚ قَدۡ جَعَلَ ٱللَّهُ لِكُلِّ شَىۡءٍ۬ قَدۡرً۬ا (٣)۔


ترجمہ:۔

اور اسکو ایسی جگہ سے رزق پہنچاتا ہے جہاں سے اسکا گمان بھی نہیں ہوتا ۔اور جو شخص اللہ پر توکل کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس (کی اصلاح مہمات ) کے لئے کافی ہے ․اللہ تعالیٰ اپنا کام (جس طرح چاہے ) پورا کرکے رہتاہے اللہ تعالیٰ نے ہر شے کا ایک اندازہ (اپنے علم میں ) مقرر کررکھا ہے۔

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ دعائے کرب ۔ ۔ ۔ 21 بار

یَاحَیُّی یَاقَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ۔

ترجمہ:۔

اے زندہ رہنے والے، اے کائنات کو تھامنے والے، تیری رحمت کے وسیلے سے تجھ سے فریاد کرتی/کرتا ہوں۔

بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ سورہ یٰس ۔ ۔ ۔ 1 بار

اوراس کے بعد ۔ ۔ ۔ دعائے جمیلہ ۔ ۔ ۔ 3 بار

0 comments:

Post a Comment