Saturday, 20 July 2013


رمضان کے بارہویں روزے کے وظائف

بارہواں روزہ


بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ دعائے رزق ۔ ۔ ۔ 40 بار

دعائے رزق

 اَللہُ لَطِیْفُ م بِالْعِبَادِہٖ یَرْزُقُ مَنْ یَّشاَءُ وَھُوَ الْقَوِیُّ الْعَزِیْزُ۔

ترجمہ:۔
اے اپنے بندوں پر مہربان ہے، جس کو چاہتا ہے، رزق دیتا ہے اور تمام قوت اُسی کے لیے ہے، اور وہ غالب ہے۔

بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ اول رکوع سورہ بقرہ ۔ ۔ ۔ 11 بار

سُوۡرَةُ البَقَرَة

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

الٓمٓ (١) ذَٲلِكَ ٱلۡڪِتَـٰبُ لَا رَيۡبَ‌ۛ فِيهِ‌ۛ هُدً۬ى لِّلۡمُتَّقِينَ (٢) ٱلَّذِينَ يُؤۡمِنُونَ بِٱلۡغَيۡبِ وَيُقِيمُونَ ٱلصَّلَوٰةَ وَمِمَّا رَزَقۡنَـٰهُمۡ يُنفِقُونَ (٣) وَٱلَّذِينَ يُؤۡمِنُونَ بِمَآ أُنزِلَ إِلَيۡكَ وَمَآ أُنزِلَ مِن قَبۡلِكَ وَبِٱلۡأَخِرَةِ هُمۡ يُوقِنُونَ (٤) أُوْلَـٰٓٮِٕكَ عَلَىٰ هُدً۬ى مِّن رَّبِّهِمۡ‌ۖ وَأُوْلَـٰٓٮِٕكَ هُمُ ٱلۡمُفۡلِحُونَ (٥) إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ سَوَآءٌ عَلَيۡهِمۡ ءَأَنذَرۡتَهُمۡ أَمۡ لَمۡ تُنذِرۡهُمۡ لَا يُؤۡمِنُونَ (٦) خَتَمَ ٱللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمۡ وَعَلَىٰ سَمۡعِهِمۡ‌ۖ وَعَلَىٰٓ أَبۡصَـٰرِهِمۡ غِشَـٰوَةٌ۬‌ۖ وَلَهُمۡ عَذَابٌ عَظِيمٌ۬ (٧)۔

بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ درودِ ابراہیمی ۔ ۔ ۔ 47 بار

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ سورہ بقرہ آخری دو آیات۔ ۔ ۔11 بار

بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ دعائے پریشانی ۔ ۔ ۔ 4۰ بار

دعائے پریشانی

 یَاحَیُّی یَاقَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ۔

ترجمہ:۔
اے زندہ رہنے والے، اے کائنات کو تھامنے والے، تیری رحمت کے وسیلے سے تجھ سے فریاد کرتی/کرتا ہوں۔

0 comments:

Post a Comment