Tuesday 16 July 2013

Wazaif Of Ramzan-ul-Mubarak...Eighth Day

Posted by Unknown on 22:41 with No comments

رمضان کے آٹھویں روزے کے وظائف
آٹھواں روزہ

بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ سورہِ فتح ۔ ۔ ۔ 1 بار

بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ دعائے رزق ۔ ۔ ۔ 25 بار

دعائے رزق

اَللَّھُمَّ اجْعَلْ اَوْسَعَ رِزْقِکَ عَلَیَّ عِنْدَ کِبَرَ سِنّیِ وَانْقِطَاعَ عُمْرِیْ


ترجمہ:۔
یااللہ! میری روزی میں فراخی کر دے،میرے بڑھاپے تک اور میری عمر کے ختم ہونے تک۔

بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ پنجم کلمہ ۔ ۔ ۔ 1 تسبیح

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ دعائے رزق ۔ ۔ ۔ 25 بار

دعائے رزق

لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ الْمُبِيْنُ

مُحَمَّدُ رَّسُوْلُ اللهِ صَادِقُ الْوَعْدِ الْأَمِيْنِ۔


بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ سورہ آل عمران آیت نمبر 26 ۔ ۔ ۔ 70 بار

سُوۡرَةُ آل عِمرَان

قُلِ ٱللَّهُمَّ مَـٰلِكَ ٱلۡمُلۡكِ تُؤۡتِى ٱلۡمُلۡكَ مَن تَشَآءُ وَتَنزِعُ ٱلۡمُلۡكَ مِمَّن تَشَآءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآءُ‌ۖ بِيَدِكَ ٱلۡخَيۡرُ‌ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَىۡءٍ۬ قَدِيرٌ۬ (26)۔

0 comments:

Post a Comment