Tuesday, 16 July 2013

Pakistan Zindabad

Posted by Unknown on 23:33 with No comments
پاکستان زندہ باد

ایک لڑکا تھا اور ایک لڑکی
دونوں آپس میں پیار کرتے تھے
لڑکی کے باپ کو پتہ چل گیا۔۔۔اس نے غصے میں لڑکے کو اٹھوا لیا
باپ نے لڑکے سے کہا آج تجھ کو ایسی سزا دوں گا کہ ہر عاشق یاد رکھے گا اور عبرت لے گا
اس نے لڑکی کی گردن کو بجلی سے چلنے والی آری کے آگے کر دیا
ابھی آری اس کی گردن کے پاس ہی تھی کہ لائٹ چلی گئی اور لڑکا چلایا

پاکستان زندہ باد
:Pakistan_flag: :Pakistan_flag: :Pakistan_flag: :Pakistan_flag:

0 comments:

Post a Comment