Wednesday, 3 July 2013

World's Most Dangerous Airport

Posted by Unknown on 20:28 with No comments
دنیا کا سب سے خطرناک ائیرپورٹ

جو لوگ طیاروں میں بیٹھنے سے ڈرتے ہوں وہ تو اس ائیرپورٹ پر اترنے کا منظر دیکھ کر کبھی پرواز نہ کرنے کا فیصلہ کرلیں گے۔
جی ہاں یہ ہے دنیا کا سب سے خطرناک ترین ائیرپورٹ جہاں کی فضائی پٹی پر اترنا کسی کمزور دل کے بس کی بات نہیں۔
اگر یقین نہ آئے تو کبھی نیپال کے لیوکلا ائیرپورٹ پر بذریعہ طیارہ اترنے کی کوشش کریں اور پھر بتائے کہ دل کی دھڑکن کتنی بڑھی اور کتنا پسینہ بہا۔
9200 فٹ بلندی پر واقع اس رن وے پر اترنا مقامی حکام کی نظر میں بھی کمزور دل کے افراد کا کام نہیں۔
مشرقی نیپال میں واقع اس ائیرپورٹ کو ہسٹری چینیل اور متعدد سیاحوں نے دنیا کا سب سے خطرناک ترین ہوائی اڈہ قرار دیا ہے۔

0 comments:

Post a Comment