Friday 19 July 2013

Yahooooo Chutti

Posted by Unknown on 04:25 with No comments
ٹیچر،جومیرے سوال کا جواب دےگا وہ گھرجاسکتاہے

،اتنے میں ایک بچے نے اپنا بیگ اٹھایا اور کھڑکی سے باہر پھینک دیا

ٹیچر،یہ بیگ کس نے پھینکا ہے؟

:D بچہ، میں نے۔۔۔۔۔ یاہو .....چھٹی۔۔۔

0 comments:

Post a Comment