ویلنگٹن…اپنے
مطالبات منوانے کے لئے ہزاروں افراد کے مظاہرے تو آپ نے دیکھے ہی ہوں گے
لیکن اب یہ انوکھے مظاہرے بھی دیکھ لیں۔اپنے مطالبات منوانے کے لئے بھیڑیں
بھی میدان میں اتر آئی ہیں۔ نیوزی لینڈ کے ایک فارم ہاوٴس میں موجود بھیڑیں
اپنے مالک کی پکار پر ایک ساتھ آواز بلند کرتے ہوئے اتحاد کا عظیم الشان
مظاہرہ کیا۔اُن کے مطالبات کیا تھے ،یہ جاننے کے لئے تو ان کی زبان سمجھنا
ضروری ہے۔
Saturday 24 August 2013
نیوزی لینڈ میں بھیڑیں مطالبات منوانے کیلئے میدان میں اُتر آئیں
Posted by Unknown on 03:22 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment