Saturday, 24 August 2013

بیٹن روگ/ لوزیانا…کبھی آپ کے سامنے کھڑا درخت اچانک غائب ہوا ہے ؟؟جی ہاں امریکا میں یہ حیرت انگیز واقعہ ہوا۔ جسے کیمرے میں محفوظ کرلیاگیا۔امریکا کی ریاست لوزیانا میں سنک ہول نے اونچے اونچے درخت نگل لیے، قریب میں موجود لوگوں نے یہ حیرت انگیز یہ مناظر کیمرے میں محفوظ کرلیے۔امریکا کی کئی ریاستوں میں سنک ہول یعنی اچانک پیداہونے والے گڑھوں کی وجہ سے حادثات پیش آچکے ہیں،جن میں کئی لوگوں کی جان بھی جاچکی ہے۔تاہم اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

0 comments:

Post a Comment