Tuesday, 20 August 2013



نیویارک…این جی ٹی…لکڑی،سیمنٹ اور گارے سے تو بہت گھر بنائے جاتے ہیں لیکن یہ تصاویرایک ایسے منفرد گھر کی ہیں جسے مکمل طور پر درخت کے تنے کے اندر بنایا گیا ہے۔ یہ تنا تقریبا ً 33فٹ لمبا ہے جس کے اندر کٹائی کر کے لمبائی میں پانچ بیڈ رومز ترتیب سے بنائے گئے ہیں۔ یہ گھر کسی بھی پُر آسائش گھر سے کم نہیں اور اس میں ایک عام گھر کی طرح تمام سہولیات موجود ہیں۔

0 comments:

Post a Comment