Monday 5 August 2013

طبّی ماہرین کے مطابق ناریل کے تیل میں پکائے جانے والے کھانے موٹاپے کا باعث نہیں بنتے۔ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک حالیہ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ناریل کے تیل کی چکنائی دیگر چکنائیوں کے مقابلے میں جلدی ہضم ہو جاتی ہے۔ تحقیق میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ناریل کا تیل نہ صرف موٹاپے سے بچاتا ہے بلکہ وزن گھٹانے کے ساتھ سا تھ ذیابیطس سے بھی بچاتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment