بیجنگ…این
جی ٹی…چین میں ایک ایسا منفرد حجا م بھی موجود ہے جس نے گاہکو ں کو متاثر کرنے کے لئے Kung-fuآرٹ کی تربیت حاصل کر رکھی ہے۔ Wang Xiaoyu نامی
یہ نوجوان حجام سَر کے بل الٹا کھڑے ہو کر تیز قینچی سے اپنے گاہکو ں کے
بال کاٹتا ہے اور اس ماہر حجام سے کسی قسم کی غلطی بھی سرزد نہیں ہوتی۔ Wang کو سَر نیچے اور پاؤں اوپر کھڑے کر کے بال کاٹتے ہوئے متعدد لوگ
دیکھنے کے لئے ناصرف جمع ہو جاتے ہیں بلکہ اس کی ان منفرد صلاحیتوں کے
منظر کو بھی کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کر کے اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔
Sunday, 18 August 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment