ایڈنبرگ…این
جی ٹی…اسکاٹ لینڈ کی ایک زیور ساز کمپنی نے کپ کیک بنانے والی کمپنی کے
ساتھ شراکت داری کرکے ایسا کپ کیک تیار ہے جو دنیا کا سب سے مہنگا ترین کیک
کہلائے جانے کا حقدار ہے۔ عام کپ کیکس کی طرح نظر آنے والے اس کیک کی آرائش
و سجاوٹ میں کئی چمکتے ہوئے ہیروں کو استعمال میں لایا گیا ہے۔ اس کپ کیک
کی مالیت ایک لاکھ برطانوی پاؤنڈ مالیت ہے جو کہ اپنی مثال آپ ہے۔
Sunday, 18 August 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment