Sunday, 18 August 2013

For Glowing Skin

Posted by Unknown on 03:45 with No comments
جلد کي چمک کے لئے

چہرے اور بازوؤں کي رنگت ميں نکھار لانے کيلئے ناريل کا تيل،ٹماٹر کا رس اور پسي ہوئي ہلدي ايک ہي وزن لے کر تينوں کو ملا کر پيسٹ بنا ليں.

روزانہ سونے سے پہلے پيسٹ سے چہرے اور بازوؤں پر لگا کر مساج کريں اور تقريبا آدھے پونے گھنٹے کے بعد اسے قابل برداشت ٹھنڈے پاني سے دھو ليں.چند دن کے استعمال سے ہي جلد صاف اور گوري ہونے کے ساتھ ساتھ چمکنے بھي لگے گي.

0 comments:

Post a Comment