بالوں کی چمک
ایک کنو کا عرق نکال لیں. اور اس میں حسب ضرورت پانی بہت زیادہ مقدار نہیں ہونی چاہیے.پانچ قطرے شہد اور پانچ قطرے عرق صندل ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں. اور یہ آمیزہ بالوں کو شیمپو کرنے کے بعد ان میں اچھی طرح لگا لیں. پندرہ،بیس منٹ پانی سے بالوں کو اچھی طرح دھو لیں.بال چمکدار ہو جائیں گے.یہ عمل ہفتہ میں ایک بار ضرور کریں.
0 comments:
Post a Comment