Sunday, 18 August 2013

ہجرت کا پانچواں سال

پانچ ۵ ھ کے متفرق واقعات

{۱}
اس سال حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے حضرت بی بی زینب بنت جحش رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نکاح فرمایا۔

{۲}
اسی سال مسلمان عورتوں پر پردہ فرض کردیا گیا۔

{۳}
اسی سال حد قذف (کسی پر زنا کی تہمت لگانے کی سزا) اور لعان و ظہار کے احکام نازل ہوئے۔

{۴}
اسی سال تیمم کی آیت نازل ہوئی۔

{۵}
اسی سال نماز خوف کا حکم نازل ہوا۔

0 comments:

Post a Comment