سی
اٹل…امریکا کے شہر سی اٹل میں ایک انوکھی لڑائی کھیلی گئی جس میں پانی سے
بھرے غبارے ایک دوسرے پر پھینکے گئے اور پرانے ورلڈ ریکارڈ توڑنے کی کوشش
کی گئی۔ میوزک کی آواز سنتے ہی 4256 رہائشیوں نے ایک دوسرے پر غبارے مارنا
شروع کردیے،انتظام کرنے والوں کے مطابق 3 لاکھ غبارے پھینکے گئے ، ایسا لگ
رہا تھا کہ ہر طرف غباروں کی بارش ہورہی ہے۔ یہ کوشش گنیز بک اف ورلڈ ریکارڈ
توڑنے میں ناکام رہی جو 2011 میں 8957 افراد نے بنائی تھی۔ اس کھیل سے 55000
ہزار ڈالر کمائے گئے جو سیاٹل میں موجود بچوں کی ہسپتال کے لئے وقف کردیے۔
Monday, 19 August 2013
امریکا میں ایک انوکھی لڑائی، پانی سے بھر ے غبارے پھینکے گئے
Posted by Unknown on 03:14 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment