Saturday 3 August 2013


رمضان کے چھبیسویں روزے کے وظائف

چھبیسواں روزہ


بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ دعائے جمیلہ ۔ ۔ ۔ 3 بار

بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ سورہ فاتحہ ۔ ۔ ۔ 40 بار

بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ سورہ طلاق آیت 2 ۔ ۔ ۔ 25 بار

سورہ طلاق

فَإِذَا بَلَغۡنَ أَجَلَهُنَّ فَأَمۡسِكُوهُنَّ بِمَعۡرُوفٍ أَوۡ فَارِقُوهُنَّ بِمَعۡرُوفٍ۬ وَأَشۡہِدُواْ ذَوَىۡ عَدۡلٍ۬ مِّنكُمۡ وَأَقِيمُواْ ٱلشَّهَـٰدَةَ لِلَّهِ‌ۚ ذَٲلِڪُمۡ يُوعَظُ بِهِۦ مَن كَانَ يُؤۡمِنُ بِٱللَّهِ وَٱلۡيَوۡمِ ٱلۡأَخِرِ‌ۚ وَمَن يَتَّقِ ٱللَّهَ يَجۡعَل لَّهُ ۥ مَخۡرَجً۬ا (٢)۔


ترجمہ:۔

پھر جب وہ (مطلقہ) عورتیں اپنی عدت گزرنے کے قریب پہنچ جائیں (تو تم کو دو اختیار ہیں یا تو) ان کو قاعدے کے موافق نکاح میں رہنے دو یا قاعدے کے موافق انکو رہائی دو ․اور آپس میں سے دو معتبر شخصونکو گواہ کرلو (اے گواہو اگر گواہی کی حاجت پڑے تو) ٹھیک ٹھیک اللہ کے واسطے (بلا رو رعایت) گواہی دو․ اس مضمون سے اُس شخص کو نصیحت کی جاتی ہے جو اللہ پراور یومِ قیامت پر یقین رکھتا ہو․ اورجو شخص اللہ سے ڈرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے لئے (مضرتوں سے ) نجات کی شکل نکال دیتا ہے۔

بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ یَاغَنِیُّ ۔ ۔ ۔ 3 تسبیح

بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ دورد شریف ۔ ۔ ۔ 40 بار

اس کے بعد ۔ ۔ ۔ دعائے نجات ۔ ۔ ۔ 25 بار

قُلْ لَنْ یُّصِیْبَنَا اِلّاَ مَاکَتَبَ اللہُ ھُوَ مَوْلٰنَا وَعَلَی اللہُ فَلْیَتَوَکَّلِ الْمُوْمِنُوْنَ۔

ترجمہ:۔

کہہ دیجیے کہ ہمیں ہرگز ہرگز نہیں پہنچتا مگر وہی جو اللہ نے ہمارے لیے لکھ دیا ہے اور اللہ ہی پر اہلِ ایمان توکل کرتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment