27 ویں شب کے وظائف
1-
12 رکعت نماز تین سلام سے پڑھیں۔ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ القدر 1 بار اور سورہ اخلاص 15 بار پڑھیں۔ بعد نماز 70 بار استغفار پڑھیں۔
2-
2 رکعت نفل پڑھیں۔ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ القدر 3 بار اور سورہ اخلاص 5 بار پڑھیں۔ نماز کے بعد سورہ اخلاص 27 بار پڑھیں۔
3-
4 رکعت نفل 2 سلام سے پڑھیں۔ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ التکاثر 1 بار اور سورہ اخلاص 3 بار پڑھنے سے قبر کے عذاب سے چھٹکارا ہو گا۔ انشاءاللہ
4-
2 رکعت نفل پڑھیں۔ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد 7 بار سورہ اخلاص پڑھیں۔ بعد نماز 70 بار سورہ اخلاص پڑھیں۔
5-
2 رکعت نفل پڑھیں۔ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ الم نشرح 1 بار اور سورہ اخلاص 3 بار پڑھیں۔ بعد نماز 27 بار سورہ القدر پڑھیں۔
6-
4 رکعت نماز پڑھیں۔ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ القدر 3 بار اور سورہ اخلاص 50 بار پڑھیں۔ نماز کے بعد سجدے میں سر رکھ کے یہ کلمات پڑھیں، اور اس کے بعد جو دل چاہے، حاجت طلب کریں۔
سُبْحَانَ اللّهِ وَالْحَمْدُللّهِ وَ لا اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اللّهُ اَكْبَرُ
ترجمہ:۔
پاک ہے اللہ اور تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ بہت بڑا ہے۔
خاص وظیفہ شبِ قدر کا:۔
1-
سورہ مُلک 7 بار پڑھنا بہت افضل ہے۔
2-
27 ویں شب کو ساتوں "حم" پڑھیں۔ یہ قبر کے عذاب اور گناہوں سے بچنے کے لیے بہت افضل ہے۔
سات حم:۔
1-
حمٓ (١) تَنزِيلُ ٱلۡكِتَـٰبِ مِنَ ٱللَّهِ ٱلۡعَزِيزِ ٱلۡعَلِيمِ (٢)
ترجمہ:۔
حمۤ (اس کے معنی الٰہی کو معلوم ہیں)۔ (۱) یہ کتاب اتاری گئی ہے الله کی طرف سے جو زبردست ہے ہر چیز کا جاننے والا ہے۔ (۲)
سورة المؤمن / غَافر
2-
حمٓ (١) تَنزِيلٌ۬ مِّنَ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ (٢)
ترجمہ:۔
حمۤ (۱) یہ کلام رحمٰن رحیم کی طرف سے نازل کیا جاتا ہے۔ (۲)
سورة حٰمٓ السجدة / فُصّلَت
3-
حمٓ (١) عٓسٓقٓ (٢)
ترجمہ:۔
حمۤ (۱) عۤسۤقۤ (۲)
سورة الشّوریٰ
4-
حمٓ (١) وَٱلۡكِتَـٰبِ ٱلۡمُبِينِ (٢)
حمٓ (١) وَٱلۡكِتَـٰبِ ٱلۡمُبِينِ (٢)
ترجمہ:۔
حمۤ (۱) قسم اس کتاب واضح کی۔ (۲)
سورة الزّخرُف
5-
حمٓ (١) وَٱلۡڪِتَـٰبِ ٱلۡمُبِينِ (٢)
ترجمہ:۔
حمۤ (۱) قسم اس کتاب واضح کی۔ (۲)
سورة الدّخان
6-
حمٓ (١) تَنزِيلُ ٱلۡكِتَـٰبِ مِنَ ٱللَّهِ ٱلۡعَزِيزِ ٱلۡحَكِيمِ (٢)
ترجمہ:۔
حمٰ (۱) یہ نازل کی ہوئی کتاب ہے اللہ غالب حکمت والے کی طرف سے۔ (۲)
سورة الجَاثیَة
7-
حمٓ (١) تَنزِيلُ ٱلۡكِتَـٰبِ مِنَ ٱللَّهِ ٱلۡعَزِيزِ ٱلۡحَكِيمِ (٢)
ترجمہ:۔
حمٰ (۱) یہ نازل کی ہوئی کتاب ہے اللہ غالب حکمت والے کی طرف سے۔ (۲)
سورة الاٴحقاف
نوٹ:۔
جو شخص ان ساتوں حم کو پڑھے گا،اس پر دوزخ کے ساتوں دروازے بند ہو جائیں گے۔ انشاءاللہ
رمضان کے ستائیسویں روزے کے وظائف
ستائیسواں روزہ
بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ دعائے کرب ۔ ۔ ۔ 17 بار
ستائیسواں روزہ
بعد از نماز فجر ۔ ۔ ۔ دعائے کرب ۔ ۔ ۔ 17 بار
رَبِّ اِنّیْ مَغْلُوْبُ٘ فَانْتَصِرْ۔
ترجمہ:۔
اے اللہ! میں لاچار ہوں، میری مدد فرما۔
بعد از نماز ظہر ۔ ۔ ۔ درود ابراہیمی ۔ ۔ ۔ 40 بار
بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ صدقہ دیں ۔ ۔ ۔ نقد رقم/لباس/کھانا
بعد از نماز عصر ۔ ۔ ۔ صدقہ دیں ۔ ۔ ۔ نقد رقم/لباس/کھانا
بعد از نماز مغرب ۔ ۔ ۔ سورہ جمعہ آیت 4 ۔ ۔ ۔ 40 بار
سورہ جمعہ
ذَٲلِكَ فَضۡلُ ٱللَّهِ يُؤۡتِيهِ مَن يَشَآءُۚ وَٱللَّهُ ذُو ٱلۡفَضۡلِ ٱلۡعَظِيمِ (٤)۔
ترجمہ:۔
یہ (رسول کے ذریعہ سے گمراہی سے نکل کرہدایت کی طرف آنا ) خدا کا فضل ہے وہ فضل جس کو چاہتا ہے دیتا ہے اور اللہ بڑے فضل والا ہے۔
بعد از نماز عشاء ۔ ۔ ۔ صلاۃ الحاجات ۔ ۔ ۔ 4 رکعت
اس کے بعد ۔ ۔ ۔ استغفار ۔ ۔ ۔ 5 تسبیح
اس کے بعد ۔ ۔ ۔ استغفار ۔ ۔ ۔ 5 تسبیح
صلوت الحاجات کا طریقہء:۔
پہلی رکعت:۔
پہلی رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار آیت کریمہ پڑھیں۔
آیت کریمہ:۔
لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظّٰالِمِیْنَ۔
ترجمہ:۔
تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تیری ذات ہر قسم کے عیب سے پاک ہے، بے شک میں ظلم کرنے والوں میں سے ہوں۔
دوسری رکعت:۔
دوسری رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں۔
رَبِّ اَنّیِ مَسَّنِیَ الضُرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِیْنَ۔
ترجمہ:۔
اے میرے رب مجھے تکلیف نے آ لیا ہے، حالانکہ تُو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔
تیسری رکعت:۔
تیسری رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں۔
وَاُفَوِّضُ اَمْرِیْ اِلَی اللہِ، اِنَّ اللہَ بَصِیْرُ٘م بِاالْعِبَادِ۔
ترجمہ:۔
اور میں اپنے تمام امور اللہ تعالٰی کے سپرد کرتی/کرتا ہوں، بے شک اللہ اپنے بندوں کو دیکھنے والا ہے۔
چوتھی رکعت:۔
چوتھی رکعت میں سورہء فاتحہ، سورہء اخلاص کے بعد 100 بار یہ آیت پڑھیں اور نماز کو مکمل کر لیں۔
حَسْبُنَا اللہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ، نِعْمَ الْمَوْلٰی وَنِعْمَ النَّصِیْرُ۔
ترجمہ:۔
میرے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے، وہی ہمارا بہترین مالک اور مددگار ہے۔

0 comments:
Post a Comment