جرمنی
میں دنیا کی سب سے لمبی بس تیار کی گئی ہے جس کی کل لمبائی 101فٹ ہے۔سفید
رنگ کی اس بس میں لمبائی کی مناسبت سے 256افراد باآسانی اس میں بیٹھ کر ایک
سے دوسری جگہ سفر کر سکتے ہیں۔ تین بسوں کو آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ جوڑ
کر ایک مکمل شکل میں تیار کی گئی اس بس کو چلانے میں کسی دشواری کا بھی
سامنا نہیں کر نا پڑتا کیو نکہ تیاری کے مراحل میں کئی تجربات کے بعد اسے
حتمی شکل دی گئی ہے۔ بجلی کی طاقت سے چلنی والی اس بس کو انفرادیت کے باعث
ورلڈ ریکارڈ بکس میں بھی شامل کیا جا چکا ہے۔
Tuesday 24 September 2013
جرمنی میں دنیا کی سب سے لمبی بس، 256افراد کے بیٹھنے کی گنجائش
Posted by Unknown on 04:31 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment