کینڈی…سر
 ی لنکن پو لیس اہلکا روں نے کتوں کی شا دی کیا کر واڈالی بیچا روں کی شا 
مت ہی آ گئی ۔ گز شتہ دنو ں سری لنکا کے شہر Kandyکی پو لیس نے محکمہ میں 
بطور Sniffer Dogs کام کر نے والے کتوں کی دھو م دھا م سے شا دی کی تقریب 
منعقد کی جس میں دلہا اور دلہن نے روایتی سر ی لنکن اند از کے ملبو سات بھی
 پہنے ہو ئے تھے۔ اس تقر یب کی تصا ویر اور ویڈیوز منظر ِ عام پر آ نے کے 
بعد سر ی لنکا کے وزیرِ ثقافت نے ان اہلکارو ں کے خلاف تحقیقا ت کا حکم دے 
دیا ہے ۔ وزیر کا مو قف ہے کہ شا دی ایک مذہبی اور روایتی فریضہ ہے لہذا اس
 طرح کی تقریبا ت منعقد کرنا اس کا مذا ق اڑ انے کے متر ادف ہے جس کا ہما ر
 ا کلچر اجا زت نہیں دیتا ۔
Tuesday, 3 September 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
 
 
 
 
 
 
 
0 comments:
Post a Comment