Showing posts with label Shiny Hair. Show all posts
Showing posts with label Shiny Hair. Show all posts

Sunday, 18 August 2013

Hair Shine

Posted by Unknown on 03:43 with No comments

بالوں کی چمک

ایک کنو کا عرق نکال لیں. اور اس میں حسب ضرورت پانی بہت زیادہ مقدار نہیں ہونی چاہیے.پانچ قطرے شہد اور پانچ قطرے عرق صندل ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں. اور یہ آمیزہ بالوں کو شیمپو کرنے کے بعد ان میں اچھی طرح لگا لیں. پندرہ،بیس منٹ پانی سے بالوں کو اچھی طرح دھو لیں.بال چمکدار ہو جائیں گے.یہ عمل ہفتہ میں ایک بار ضرور کریں.

Wednesday, 24 July 2013

Some Useful Tips For Hair

Posted by Unknown on 03:51 with No comments
بالوں کے لیے چند مفید ٹوٹکے

آج کل گرتے بال اور روکھے بال ہر ایک کا مسئلہ بنتے جا رہے ہیں۔ چاہے جتنا بھی اچھا شیمیو استعمال کیا جائے پھر بھی نتیجہ وہیں کا وہیں ہے۔
تو کیوں نہ کچھ وقت اپنے بالوں کو دیں اور کوشش کریں کہ اپنے دیسی نسخے استعمال کر کے ان کی قدرتی چمک کو برقرار اور گرنے سے محفوظ رکھا جا سکے۔
* اگر بال گرتے ہوں تو یہ نسخہ مفید ہے۔
سرسوں کا تیل، ناریل کا تیل، آملہ کا تیل اور اگر میسر ہو سکے تو کدو کا تیل۔
ان سب کو ہم وزن لے کر ایک بوتل میں ملا کر رکھ لیجیے اور ہفتے میں کم سے کم ایک بار استعمال کریں
٭بالوں میں چمک کے لیے۔
دہی دو چمچ، مہندی کا پاؤڈر دو چمچ، تازہ انڈا ایک عدد، لیموں کا رس آدھا چمچ، اور سرسوں کا تیل تین چمچ ملا کر بالوں میں لگائیں اور بالوں کو کسی کپڑے سے ڈھانپ لیں ایک گھنٹے کے لیے پھر سر دھو لیں۔ یہ عمل ہفتے میں دو بار کیا جا سکتا ہے۔
اگر آپ کے پاس کیلے رکھے رکھے خراب ہو رہے ہیں تو انہیں پھینکئے مت بلکہ ایک کیلا اور دو سے تین چمچ میونیز کو مکس کر کے بالوں میں کچھ دیر کے لیے لگا لیں اور پھر کسی بھی شیمپو سے سر دھو لیں یہ دونوں اجزاء بھی بالوں کو کافی چمک بلکہ ایک طرح کی کنڈیشنگ کرتے ہیں۔

Tuesday, 18 June 2013

Tips For Dry And Rough Hair

Posted by Unknown on 07:30 with No comments

روکھے پھیکے بالوں کے لیے چند ٹوٹکے

اگر آپکے بال روکھے اور بے رونق ہیں تو پریشان نہ ہوں، چند ٹوٹکوں پر عمل کرنے سے آپ اس مسٔلے سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔

Wednesday, 12 June 2013

Tips For Strong And Shiny Hair

Posted by Unknown on 08:44 with No comments
مضبوط اور چمکدار بالوں کے لیے ٹوٹکے

بال پُرکشش شخصیت کا اہم خاصہ ہیں اگر بالوں کی چمک ماند پڑ جائے تو آپکی شخصیت پر برا اثر پڑتا ہے۔ روکھے بال اچھی خاصی شخصیت کو متاثر کر دیتے ہیں۔

Sunday, 28 April 2013

Hair Shine...بالوں کی چمک

Posted by Unknown on 07:37 with No comments

بالوں کی چمک

ایک کنو کا عرق نکال لیں. اور اس میں حسب ضرورت پانی بہت زیادہ مقدار نہیں ہونی چاہیے
پانچ قطرے شہد اور پانچ قطرے عرق صندل ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں اور یہ آمیزہ بالوں کو شیمپو کرنے کے بعد ان میں اچھی طرح لگا لیں
 پندرہ،بیس منٹ بعد پانی سے بالوں کو اچھی طرح دھو لیں
بال چمکدار ہو جائیں گے
یہ عمل ہفتہ میں ایک بار ضرور کریں