چٹیا کے مختلف اور دلچسپ ہیر سٹائل
چٹیا موسم گرما کا پسندیدہ ہیر اسٹائل ہے۔ یہ سب سے آسان اور سب سے زیادہ خوبصورت راستہ ہے کہ ہم گرمی میں اپنے منہ کو بالوں سے آزاد رکھ سکتے ہیں۔ کیونکہ گرمیوں میں بالوں کی تپش چہرہ برداشت نہیں کر سکتا۔ جتنے لمبے آپکے بال ہوں گے آپ اتنا ہی تخلیقی ہو سکتی ہیں۔ لیکن بالوں کی جتنی بھی لمبائ ہو آپ اپنے بالوں کو نۓ اور منفرد انداز سے سجا سکتے ہیں۔
ہیرسٹائل بنانے سے پہلے یہ بات زہن میں رکھیں کہ ان ہیر سٹائل کے لیے بال ذرا کم صاف ہوں کیونکہ تازہ دھلے ہوۓ بالوں سے چٹیا کی گرہیں پھسل جاتی ہیں۔ لیکن اگر آپکے بال قدرتی طور پر سلکی ہوں تو آپ ان پر ہلکا سا نمک ملا پانی چھڑک سکتی ہیں۔ اس سے چٹیا کو نرم اور ہموار رکھنے میں مدد ملتی ہے۔
یہاں پر آپ کے لیے کچھ ہیر سٹائل پیش کیے جا رہے ہیں۔۔۔

0 comments:
Post a Comment