Monday, 19 November 2012

Winter Care Tips For Your Skin

Posted by Unknown on 23:31 with 1 comment
موسم سرما میں آپ کی جلد کی دیکھ بھال کے لیے تجاویز
خشک سردیوں کا موسم آہستہ آہستہ دبے پاؤں چلتا ہوا آ رہا ہے۔اس لیےآپ کی جلد اب پہلے کی طرح نہیں رہے گی
-کیونکہ موسم خشک ہے
اس لیے آپ اپنی جلد کی بہتر دیکھ بھال کر سکتے ہیں ، اگر آپ ان آسان تجاویز پر عمل کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 
1-
سردیوں میں گرم پانی سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ نیم گرم پانی آپ کی جلد سے نمی دور نہیں کرے گا۔
 
2-
 ہمیشہ اپنے ساتھ موسچرائزررکھیں
تا کہ آپ کے ہاتھ ہمیشہ نرم رہیں۔




3-
غسل کرتے وقت آپ سکربر استعمال کریں۔ اس سے آپ کی مردہ جلد اتر جاۓ گی اور آپ بہتر محسوس کریں گی۔

4-
باہر جانے سے پہلے اپنے ہاتھوں اور پاؤں پر کوئ اچھا سا موسچرائزر ضرور لگا لیں
نہیں تو ان کے پٹھنے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔

 
5-
 سردیوں کے موسم میں اپنے ہونٹوں کو نہ بھولیں۔ کیونکہ ہونٹوں کی نمی بہت جلدی ختم ہوجاتی ہے اورپھٹ جاتے ہیں۔ اس لیے ہونٹوں کو پھٹنے سے بچانے کے لیے ان پر اچھی سی ویسلین لگا لیں۔

beautiful lips






Brown smokey eyes

make-up


6-
زیادہ سے زیادہ مچھلی کھائیں کیونکہ اس میں اومیگا ۳ ایسڈ ہوتا ہے جو جلد کیلیے بہترین ہے۔






     






 











































  ان آسان تجاویز پر عمل کر کے آپ اپنی جلد کی بہتر دیکھ بھال کر سکتے ہیں
یہ نگہداشت صرف سردیوں میں نہیں ہونی چاہیے بلکہ ہر موسم کے لحاظ  آپ کواپنی جلد کی دیکھ بھال کرنی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1 comment: