زیورات کا ایک ضروری حصہ جو گلے میں پہنا جاتا ہے نیکلس کہلاتا ہے۔ نیکلس مختلف دھاتوں سے بنے ہوتے ہیں مثلا پتھرہڈیوں اورسیپیوں سے بنے ہوتے ہیں۔ نیکلس ہر قسم کے کپڑوں کے ساتھ پہنا جا سکتا ہے۔ نیکلس کا انتخاب اپنی گردن کی مناسبت سے کرنا چاہیے۔۔۔
یہاں پر آپ کے لیے چند خوبصورت اور منفرد ڈیزایًن پیش کیے جا رہے ہیں۔۔۔
یہاں پر آپ کے لیے چند خوبصورت اور منفرد ڈیزایًن پیش کیے جا رہے ہیں۔۔۔
0 comments:
Post a Comment