Tuesday, 20 November 2012

Specail Haircombs

Posted by Unknown on 02:44 with 1 comment
                                        بالوں کے کنگھے

 بالوں کے کنگھے دیکھنے میں بہت پیارے لگتے ھیں۔ آجکل ان کے استعمال کا رجحان خواتین میں بہت بڑھ گیا ہے۔ یہ ہر قسم کی تقریبات میں پہنے جا سکتے ہیں۔ جیسے منگنی، شادی بیاہ،آفس پارٹی،ڈنر پارٹی،بزنس پارٹی وغیرہ وغیرہ۔ لیکن یہ ذیادہ تر شادی بیاہ میں دلہن کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ جب آپ کپڑوں اور ہیًر اسٹایًل کا انتخاب کر لیتے ہیں توآپ یہ سوچتے ہیں کہ آپ کے بالوں میں کیا چیز خوبصورت لگے گی؟ اگر آپ بالوں کے کنگھے کا انتخاب کرتے ہیں تو اس سے آپکے بالوں کا ہیًراسٹایًل اور آپکی شخصیت کھل کر سامنے آتی ہے۔۔۔
  
  لہذایہاں پر آپکے لیے چند پیارے کنگھے پیش کیے جا رہے ہیں۔۔۔
































  



























































 












 
امیدہے آپ نے پسند کیے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1 comment: