Thursday, 22 November 2012

Tips For Dry Hair,,,,,

Posted by Unknown on 06:13 with No comments


                             گرم تیل سے علاج 


اگر آپ کے بال خشک روکھے اور بےجان ہیں تو گرم تیل سے باقاعدہ علاج خاص طور پر مؤثر ہے۔ خشک اور روکھے بال بالوں کے ٹوٹنےکی ایک بنیادی وجہ ہیں۔ خشک موسم یا غیر فعال گلینڈز کی وجہ سے بال زیادہ خشک اور کھردرے ہو سکتےہیں۔ گرم تیل کے علاج کی مدد سے آپ اپنے بالوں کو نئ زندگی اور توانائ بخش سکتے ہیں اور دو مونہے بالوں کو مکمل طور پر ختم کر سکتے ہیں۔  بالوں کے سروں کو پہلے تر کرنا آپ کے لیے زیادہ کارآمد اور مفید ثابت ہو سکتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment