Thursday, 22 November 2012

Shiny Hair

Posted by Unknown on 06:46 with No comments
                                                        چمکداربالوں کے لیے


 اشیاء:

1-  دو عدد انڈے
ایک چوتھائ دودھ کا گلاس -2

ہدایات:

دودھ اور انڈوں کو اتنا پھینٹیں کہ یہ بالکل یکجان ہو جائیں۔ اب اس مکسچرکو بالوں کی جڑوں سے لیکر سروں تک اچھی طرح لیپ کریں۔ بالوں کو کسی ٹوپی وغیرہ سے ڈھانپ دیں جب تک کہ بال خشک ہو جائیں۔ اس کے بعد اپنے روز مرہ کے معمول کے مطابق اپنا سر شیمپو وغیرہ سے دھو کر کنڈیشن کر لیں۔

 کچھ دن تک یہ عمل دہرائیں آپکے بال ناقابل یقین حد تک چمکدار ہو جائیں گے۔۔۔

0 comments:

Post a Comment