چند گھریلو ٹوٹکے خوبصورت اور چمکدار بالوں کے لیے
1-بہتر ،خوبصورت اور صحت مند بالوں کے لیے رینڈی کے بیجوں کا تیل <کیسٹر آئل>استعمال کریں۔
2- ہفتے میں ایک بار شیمپو کے ساتھ چاۓ ملا کر سر دھوئیں
3- دو انڈے کی ذردیاں،ایک چمچ گلیسرین،دو چمچےکیسٹرآئل ملا کر ایک مکسچر بنائیں۔اس مکسچر کو سر کی جلد اور بالوں پر لگائیں۔ کچھ دیر بعد سر کو دھو دیں۔
4- سر کو دھونے سے پہلے گرم ناریل کے تیل سے سر کا مساج کریں گرم تولیے سے سر کو لپیٹ دیں اور ایک گھنٹے بعد سر کو دھو لیں۔
5- مہندی کو ایک قدرتی کنڈیشنر کے طور پر استعمال کریں یہ زیادہ بال اگنے میں مدد دیتی ہے۔
6- بالوں کو شیمپو کرنے سے پہلے سر کی جلد پر لیموں کا رس 15منٹ کے لیے لگائیں۔
یہ تدابیر اپنا کر شرطیہ طور پر چمکدار بال حاصل کیے جا سکتے ہیں۔۔۔
you must try these simple ideas.........
ReplyDelete