Sunday, 9 December 2012

Hot Clutch Hand Bags 4 Ladies......!!!

Posted by Unknown on 00:40 with No comments
                               کلچ ہینڈ بیگز

کلچ پرس افادیت اور اسٹائل کے لحاظ سے کامل توازن ہیں۔ یہ نہ صرف دیکھنے میں اچھے لگتے ہیں بلکہ آپ ان میں اپنی ضروری اشیاء بھی رکھ سکتے ہیں۔ مختصراً یہ آپکی شخصیت کے اظہار میں مدد دیتے ہیں اور آپ اپنی ضرورت کی اشیاء اپنے ساتھ کہیں بھی لے جا سکتے ہیں۔ کلچ پرس میں کافی جگہ ہوتی ہے آپ ان میں ضروری کاغذات،چابیاں،موبائل فون اور میک اپ سے متعلقہ اشیاءبھی رکھ سکتے ہیں۔ اس میں بہت سی داخلی جیبیں آپکو ہر چیز آرام سے منظم رکھنے میں مدد دیتی ہیں۔۔۔
















0 comments:

Post a Comment