"اسلام اور مسلمانوں کو سمجھنا"
اسلام کوئ نیا مذہب نہیں ہے۔الله تعالٰی نے اس سچائ کو لوگوں تک پہچانے کے لیے اپنے بہت سے پیغمبر اس دنیا میں بھیجے۔ تمام دنیا کےلیے اسلام ایک مکمل ضابطہء حیات ہے۔ مسلمان امن، رحمت اور مغفرت کے دین کی پیروی کرتے ہیں اور ان کا انتہائی سنگین واقعات کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہوتا' جن کوان کے عقیدے کے ساتھ منسلک کیا جاتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment