نیل آرٹ
آرٹ ورک کی بہت سی اقسام ہیں۔ نیل آرٹ یعنی ناخنوں کا آرٹ بھی ان میں سے ایک ہے۔ نیل آرٹ لڑکیوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں بہت کامیاب رہا ہے۔ نیل آرٹ کی مقبولیت میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے۔ پچھلی دھائیوں میں نیل آرٹ بہت سادہ ہوا کرتا تھا لیکن آجکل یہ بہت پیچیدہ اور خوبصورت ہو گیا ہے۔ فیشن اور ہئیراسٹائل کی طرح نیل آرٹ کا رجحان بھی وقت کے ساتھ ساتھ بدلتا رہتا ہے۔ یہ تبدیلیاں ذیادہ تر عید،کرسمس،نۓ سال کی آمد اور ویلنٹائن ڈے کے موقع پر زیادہ دیکھنے میں نظر آتی ہیں۔
نیل آرٹ ناخنوں کو مزید خوبصورت کر کے دکھانےمیں اہم کردار ادا کرتا ہے جس سے ناخن مزید نکھر کر ہاتھوں کو پیارا بنا دیتے ہیں۔ جو لوگ نیل آرٹ کو زیادہ پسند کرتے ہیں یہاں پران کے لیے کچھ ڈیزائن پیش کیے جا رہے ہیں جو ہر موقع پر مقبول ہیں۔ تیز رنگ زیادہ مقبول ہوتے ہیں جن میں سرخ،نیلا،سبز،گلابی اور بہت سے تیز رنگ شامل ہیں۔

nice and unique..............
ReplyDelete