"اب سب کچھ ایک ساتھ، ایک ہی سبسکرپشن میں"
:اصول و ضوابط
یہ آفر صرف یوفون یوتھ پری پیڈ کسٹمرز کے لیے ہے۔
اور سپیشل نمبرز پر کالز اس آفر میں شامل نہیں۔ VAS
یہ آفر سبسکرپشن کے بعد صرف 60 منٹس کے لیے محدود ہے۔ ٹائم پورا ہونے کی صورت میں آپ اپنی مرضی سے یہ پیکج دبارہ سبسکرائب کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔
ایس ایم ایس اور موبائل انٹرنیٹ پر درست استعمال کی پالیسی لاگو ہے۔
شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
پی ٹی اے - مناسب دستاویزات کے بغیر سم کا استعمال ایک جرم ہے۔
ریچارج استعمال پر 19.5٪ اور 10٪ روک ٹیکس لاگو ہیں۔
:خصوصیات
یہ آفر بہت سستی اور آسان ہے،آپ صرف 3.99 روپے میں یہ آفر حاصل کر سکتے ہیں۔
دبنگ آورپیکج میں پورا گھنٹہ لا محدود کالز،انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ بس #212* ڈائل کریں۔ آگے بڑھیے اور اس سروس سے فائدہ اُٹھایے۔۔۔
عام طور پر تمام اچھی باتیں ایک ہی وقت میں وقوع پذیر نہیں ہوتیں۔ لیکن یو فون یوتھ پیکج کے ساتھ، سب سے بہترین چیزیں ایک ہی وقت میں رونما ہوتی ہیں، آپ کی پسند کے مطابق دن کے کسی بھی وقت،دن میں کئی بار، جیسا کہ آپ چاہتے ہیں۔ #212* ڈائل کریں اور صرف 3.99 روپے میں،ایک گھنٹے میں ،جو سبسکرپشن کے بعد شروع ہو جاتا ہے،یوفون سے یوفون، پی ٹی سی ایل اور وی فون پر لا محدود کالز،ڈھیر سارے ایس ایم ایس اور نہ ختم ہونے والے انٹرنیٹ سے لطف اندوز ہوں۔
لہٰذا یوتھ دبنگ آور پیکج حاصل کریں اور لا محدود تفریح کے لیے تیار ہو جائیں۔
:اصول و ضوابط
یہ آفر صرف یوفون یوتھ پری پیڈ کسٹمرز کے لیے ہے۔
اور سپیشل نمبرز پر کالز اس آفر میں شامل نہیں۔ VAS
یہ آفر سبسکرپشن کے بعد صرف 60 منٹس کے لیے محدود ہے۔ ٹائم پورا ہونے کی صورت میں آپ اپنی مرضی سے یہ پیکج دبارہ سبسکرائب کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔
ایس ایم ایس اور موبائل انٹرنیٹ پر درست استعمال کی پالیسی لاگو ہے۔
شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
پی ٹی اے - مناسب دستاویزات کے بغیر سم کا استعمال ایک جرم ہے۔
ریچارج استعمال پر 19.5٪ اور 10٪ روک ٹیکس لاگو ہیں۔
:خصوصیات
یہ آفر بہت سستی اور آسان ہے،آپ صرف 3.99 روپے میں یہ آفر حاصل کر سکتے ہیں۔
دبنگ آورپیکج میں پورا گھنٹہ لا محدود کالز،انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ بس #212* ڈائل کریں۔ آگے بڑھیے اور اس سروس سے فائدہ اُٹھایے۔۔۔
0 comments:
Post a Comment