Thursday, 31 January 2013

Best Thing For All...

Posted by Unknown on 01:42 with 1 comment

                                  زبان پر ہلکے اور میزان پر بھاری

    سُبْحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللّهِ الْعَظِيمِ


حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
"دو کلمے ایسے ہیں، جو زبان پر بہت ہلکے ہیں اور میزان میں بہت بھاری ہیں"۔
[صحیح بخاری، 7:67، مسلم، 4:2071]
ان کلمات کو زیادہ سے زیادہ پڑھنے کی کوشش کرنی چاہیۓ۔

1 comment: