یَا مُغْنِیْ
"اے بےپرواہ"
یَا مُغْنِیْ مسلسل پڑھا جائے تو مخلوق سے بےنیازی حاصل ہو گی۔
اگر صبح و شام سو سو مرتبہ پڑھیں تو ظاہر و باطن کی دولت حاصل ہو گی،مال و دولت کی کثرت ہو گی۔
حسبِ منشاء شادی کے لے اس اسم کو 1100 مرتبہ روزانہ 90 دن تک پڑھیں انشاءاللہ مرضی کے مطابق شادی ہو جائے گی۔
0 comments:
Post a Comment