دنیا کے بہت سے ممالک میں پھولوں سے بنی ہوئ گھڑیاں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئ ہیں۔
جنیوا کے علاوہ ابو ظہبی، برازیل، چائنہ، اینڈبرگ، کوبے، ماسکو، مناکو، سکاٹ لینڈ اور مونٹریکس میں بھی یہ خوبصورت گھڑیاں دیکھنے والوں کی توجہ کو اپنی طرف کھینچنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
0 comments:
Post a Comment