ایمان کا درجہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
تم میں سے جس نے بھی کوئی برائی دیکھی تواسے چاہیے کہ وہ اس برائی کواپنے ہاتھ سے روک دے ، اگر ہاتھ سے روکنے کی طاقت نہیں رکھتا تو اپنی زبان سے روکے اوراگرزبان سے بھی روکنے کی استطاعت نہیں تو پھر اپنے دل میں برا جانے اوریہ ایمان کا سب سے کمزورترین درجہ ہے ۔
صحیح مسلم حدیث : 186

0 comments:
Post a Comment