یقینا اﷲ پر زمین اور آسمان کی کوئی بھی چیز مخفی نہیں
سُورة آل عِمْرَان:5
وہی ہے جو (ماؤں کے) رحموں میں تمہاری صورتیں جس طرح چاہتا ہے بناتا ہے، اس کے سوا کوئی لائقِ پرستش نہیں (وہ) بڑا غالب بڑی حکمت والا ہے
سُورة آل عِمْرَان:6
سُورة آل عِمْرَان:100
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرا کرو جیسے اس سے ڈرنے کا حق ہے اور تمہاری موت صرف اسی حال پر آئے کہ تم مسلمان ہو
سُورة آل عِمْرَان:102
اور تم سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ مت ڈالو
سُورة آل عِمْرَان:103
اور تم میں سے ایسے لوگوں کی ایک
جماعت ضرور ہونی چاہئے جو لوگوں کو نیکی کی طرف بلائیں اور بھلائی کا حکم
دیں اور برائی سے روکیں، اور وہی لوگ بامراد ہیں
0 comments:
Post a Comment