یَا مُبْدِیُٔ
"اے پیدائش کی ابتداء کرنے والے"
حمل ظاہر ہونے کے بعد جو شخص اپنی بیوی یا محرم کے پیٹ پر ہاتھ رکھ کر ایک ہفتہ تک 99 مرتبہ یہ اسم پڑھ کر دَم کرے تو حمل محفوظ ہو گا۔ اور اگر حمل نو ماہ سے زیادہ ہو جائے تو بھی اس کے ورد سے جلد اولاد پیدا ہو گی۔
0 comments:
Post a Comment