يَا عَلِيُّ
"اے اونچے"
عزت و حرمت کی بلندی کے ليے، بچہ کو جلد طاقتور جوان بنانے کے ليے،سفر سے بخيريت واپسی کے ليے،حصولِ دولت کے ليے،اسکے علاوہ ديگر مقاصد کے ليےاسکا تعويذ بنا کر گلے ميں ڈالا جائے اور گيارہ دن تک ہر نماز کے بعد جس قدر ہو سکے اس اسم کا ورد کيا جائے۔
جو شخص بيوی کو تابع کی غرض سے اسے 1100 مرتبہ 40 روز تک پڑھے گا۔ اسکی بيوی اسکے تابع ہو جائے گی۔

0 comments:
Post a Comment